کچن

میکرونی چاٹ بنانے کا طریقہ

میکرونی ایک پیالی
سفید چنے ایک پیالی
پیاز ایک عدد درمیانی
ٹماٹر دو عدد درمیانے
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں دو سے تین عدد
ہرادھنیا حسب پسند
املی کی چٹنی دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ
چینی ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیار کرنے کی ترکیب
1چنوں کو ابال کر گلالیں،میکرونی کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھلنی میں ڈالیں اور اس پر ٹھنڈا پانی بہادیں۔2پیاز اور ٹماٹر کو باریک چوپ کرلیں ۔لیموں کے رس میں نمک چینی اور کالی مرچ ملالیں۔3پین میں کوکنگ آئل میں ابلے ہوئے چنے اور میکرونی ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور اس پر لیموں کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتارلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex