تازہ ترینسیاست

6 ججوں کے خط پر فل کورٹ بنتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ 6 ججوں کے خط پر فل کورٹ بنتا ہے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، فل کورٹ بنتا ہے تو فیصلے پر اپیل کا کوئی فورم نہیں بچے گا، سپریم کورٹ کو کچہری لگانی ہے تو اس میں سب کو بلائے،بشریٰ بی بی کا ذکر احترام سے کرتا ہوں مگر باقی لوگوں کی بھی بیٹیاں تھیں۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ 6ججوں کے خط پر فل کورٹ بنتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، حکومت نے انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کے کہنے پر بنایا تھا، ججوں نے خط میں سپریم کورٹ سے ڈائریکشن مانگی تھی بہت اچھا ہوا انہوں نے ازخود نوٹس لے لیا، فل کورٹ بنتا ہے تو اس کے فیصلے پر اپیل کا کوئی فورم نہیں بچے گا، چیف جسٹس اور ججز اگر سمجھتے ہیں فل کورٹ ہوتو اچھی بات ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex