تازہ ترینجرم کہانی

یونان کشتی حادثہ ؛انسانی سمگلر گرفتار

یونان کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری اسمگلر وارث علی کو شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے شہری کو اٹلی ملازمت کا جھانسہ دے کر 20 لاکھ روپے لیے۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق متاثرہ شہری کشتی حادثے کے بعد سے تاحال لاپتہ ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جون میں یونان کے قریب بحیرہ روم میں 750 تارکین وطن پر مشتمل کشتی ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex