تازہ ترینسیاست

پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج

اکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ووٹر محمد ارشد نے پی پی 32سے اجازت ملنے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے پرویز الٰہی کو قانون کے منافی الیکشن لڑنے کی اجازت دی،استدعا کی جاتی ہے کہ عدالت پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت کالعدم قرار دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex