پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم آج چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم شہبازشریف آج چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات سپریم کورٹ میں ہوگی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آج ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات آج دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں چیف جسٹس کے علاوہ سینئر جج منصور علی شاہ بھی شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex