تازہ ترینسیاست

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے استقبال کیا۔

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورے پر چیمبر آف کامرس کراچی کے عہدیداروں اور کراچی کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ بھی کریں گے۔
وزیراعظم کے دورہ کراچی کے باعث آج ہونے والا وفاقی کابینہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex