کچن

آپ کے دسترخوان کی شان ریشین سلاد

سیب دو سے تین عدد درمیانے
انناس کے چھوٹے ٹکڑے ایک پیالی
آلو دو سے تین عدد
گاجر دو عدد درمیانی
مٹر کے دانے ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمج
چینی ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
مایونیز ایک پیالی
فریش کریم آدھی پیالی
تیار کرنی کی ترکیب
اس کے بعد پھلوں اور سبزیوں کو ملا کر ان میں لیموں کا رس٬ نمک٬ سفید مرچ اور چینی شامل کریں اورفریش کریم کو پھینٹ کرمایونیزمیں ملائیں اورمکس پھلوں اورسبزیوں پرانڈیل کراچھی طرح ملالیں۔

آپ کے دسترخوان کی شان بنانے بڑھانے کے لئے خوش ذائقہ اور دل فریب رشین سلاد تیارہے اب اسے فریج میں رکھ کرخوب اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں اور پھرگھر والوں کے سامنے پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex