کچن

چلی چکن

مرغی کو گوشت (بون لیس) 500 گرام
لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) 4 عدد
ٹماٹر پیسٹ 1/2 کپ
نمک حسب ذائق
پیپریکا پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچ
تازی لال مرچیں
عدد (دھو کر خشک کر لیں)
کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
ٹماٹو کیچپ 1 کھا
تیل حسب ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب

گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنالیں.سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں.لہسن ہلکا سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کریں.گوشت کارنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ٹماٹر پیسٹ، پیپریکا پاوٴڈر، ٹماٹو کیچپ، لال مرچیں اور نمک ڈال کر پکائیں.پانی یا یخنی شامل کر کے اُبال لیں.آنچ دھیمی کر کے کارن فلور 1/4 کپ پانی میں گھول کر ڈال دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex