کچن

مزیدار سادہ چاول

چاول 1 کلو
تیل 4 کھانے کے چمچے
پیاز (باریک کاٹ لیں) حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب
1گرم تیل میں پیاز ڈال کرفرائی کر لیں۔5 گلاس پانی اور نمک ڈالیں۔اُبال آجائے تو چاول ڈال دیں۔1/4 پانی باقی رہ جائے تو دم پر رکھ دیں۔15 منٹ میں سادہ چاول تیار ہوں گے۔یہ سادہ چاول آپ سبزی اور دال کے ساتھ گرم گرم کھا سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex