تازہ ترینکچن

کلیجی پالک

کلیجی آدھا کلو
پیاز ایک پاؤ
قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
تیل یا گھی حسب ضرورت
دہی ایک پاؤ
مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
پالک آدھا کلو
دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
تیار کرنے کی ترکیب
پیاز کو کاٹ کرگھی میں فرائی کر لیں. اس میں ادرک لہسن، کلیجی، دھنیا، مرچ، ہلدی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں.اس کے بعد اس میں پالک کاٹ کر ڈال دیں جب پالک بھون جائے تو دہی اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں .آخر میں ہری مرچ کاٹ کر اور قصوری میتھی ڈال دیں3،2 منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex