پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکاکہناہےکہ 9 اپریل بروز منگل کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف رہے گا،9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہوگی،9 اپریل بروز منگل ملک میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، چاند نظر آنے کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا،پاکستان میں عید الفطر10 اپریل بروز بدھ کوہونے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کامزیدکہناہےکہ عید سے قبل کراچی میں شدید گرمی کا راج رہے گا، آئندہ چند روز کراچی میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی، سمندری ہوا بند ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ،کراچی میں عید کے تین روز گرمی کی شدت میں کمی رہے گی،جبکہ اندرون سندھ کے دیگر اضلاع میں عید پر موسم گرم اور خشک رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex