پاکستانتازہ ترین

نوازشریف کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کے گھر آمد

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کے والدین سے تعزیت کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے ۔

تفصیلات کےمطابق ن لیگ کے قائدمیاں نوازشریف فیصل آباد پہنچ گئے،میاں نواز شریف ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونیوالے آصف کے گھر والوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کریں گےاس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے گھر پہنچیں اور ان کے والدین سے تعزیت کی علاوہ ازیں ائیر پورٹ پروزیراعلیٰ نے لیگی قائدین اور انتظامیہ و افسران کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔پرویز رشید اور مریم اورنگزیب بھی مریم نواز کے ہمراہ تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex