پاکستانتازہ ترین

یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے

لاہور، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے ہو گئے۔

سرکاری سطح پر گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا نرخ عام مارکیٹ سے بھی زیادہ ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا دستیاب ہی نہیں ہے جبکہ دس کلو آٹے کا تھیلا 1380 روپے میں دستیاب ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا دس کلو اوپن مارکیٹ سے 380 روپے مہنگا مل رہا ہے، اوپن مارکیٹ میں دس کلوآٹے کا تھیلا ایک ہزارسے 1100 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex