بین الاقوامیتازہ ترین

مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات سے 4ہزارسےزائد بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات سے 4ہزارسےزائد بھکاریوں کوگرفتار کرلیاگیا۔

عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات نہ دیں۔
سعودی حکام کا کہنا ہےکہ گداگری اسلام میں سختی سے منع ہے، زائرین کسی کو صدقہ خیرات نہ دیں۔ گداگری ملک کے امن کے لیے بھی خطرناک ہےکیونکہ ان گداگروں کے پیچھے منظم مافیا ہوتی ہے اور یہ دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد میں بھی ملوث ہوسکتے ہیں۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں بھکاریوں کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچی ہے۔سکیورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex