پاکستانتازہ ترین

عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی مناسبت سے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ڈی ایس ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ڈی ایس ریلوے کے مطابق 2 اسپیشل ٹرین کراچی سے چلیں گی جن میں سے ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور اور دوسری اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور جائے گی۔

واضح رہے کہ ہر سال پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کی مناسبت سے مسافروں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جاتی ہیں جس میں لوگ اندرون ملک اپنے پیاروں سے عید منانے گھروں کو جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex