تازہ ترینسیاست

پارٹی پر باہر سےکوئی مسلط نہیں ہوتا، سب کی قربانیاں ہیں۔شبیرقائم خانی

رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) شبیر قائم خانی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا منتخب ہونے کے بعد پارٹی کے کہیں نہ کہیں کام آئیں گے۔

شبیر قائم خانی نے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ فیصل واوڈا منتخب ہو کر پارٹی میں شامل ہوں یا نہیں یہ بعد میں معلوم ہوگا۔

شبیرقائم خانی کا کہنا تھا کہ پارٹی پر باہر سےکوئی مسلط نہیں ہوتا، سب کی قربانیاں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی نے ہمیں کہا کاغذات واپس لے لیں، پارٹی کا یہ فیصلہ درست ہے، بہتر نتائج مرتب ہوں گے۔

شبیرقائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے عامر چشتی نے سینیٹ کے لیے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے آصف زرداری کو بغیر کسی شرط کے ووٹ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex