جرم کہانی

نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں پیش آیا جہاں بیوی اور بیٹیاں باپ کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔

مقامی پولیس نے بتایا کہ گروچرن پاڈیا نامی شخص نشے کا عادی تھا، یہ ہی وجہ ہے کہ گروچرن اور اس کی بیوی جانو کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔
پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex