کچن

افطاری میں دستر خوان کو سجائیں ایران کباب گھر پر بنائیں

قیمہ 500 گرام
پیاز (باریک چوپ کر لیں) 1 عدد
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچیں
عدد (باریک چوپ کر لیں)
لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
لیموں (رس نکال لیں) 1 ع
آٹا 2 کھانے کے چمچے
زیرہ (کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
انڈا (پھینٹ لیں) 1 عدد
تیل حسب ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب

قیمہ ڈال کر چوپ کر کے پیالے میں نکال لیں۔نمک‘ہری مرچیں‘پیاز‘انڈا‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لیموں کا رس‘آٹا اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10-15 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔گول بالز کی شکل کے کباب بنا لیں۔فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر فرائی کریں۔دونوں سائیڈ سنہری ہونے پر نکال کر کچن پیپر پر رکھیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر تلے ہوئے آلو اور سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex