کچن

مچھلی سلاد

اشیاء:
مچھلی(اسٹیم ہوئی) 200گرام
ہری پھلیاں 200گرام
انڈے سجاوٹ کے لئے(سخت ابلے ہوئے)
شملہ مرچ ایک عدد
پیاز(درمیانی ) عدد
کھیرا عدد
ٹماٹر ایک عدد
سیاہ زیتون سجاوٹ کے لئے
ڈریسنگ کے لئے:
زیتون کا تیل کپ
چینی ایک چٹکی
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
نمک اور پیپریکا پاؤڈر حسب ذائقہ
پارسلے چند پتے(چوپ کر لیں)
ترکیب:
شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کر کے اسے پھلیوں کے ساتھ پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ لیں۔ ٹماٹر کے بھی باریک قتلے کر لیں۔ کھیرے کو چھیل کر باریک سلائس کر لیں۔ ایک پلیٹ میں پھلیاں، شملہ مرچ ، اسٹیم کی ہوئی مچھلی، ٹماٹر کے سلائس، اور کھیرے کو رکھیں۔ اس کے بعد ڈریسنگ بنا ئیں۔ ایک پیالے میں زیتون کا تیل، سرکہ ، نمک ، پیپریکا پاؤڈر ، چینی اور پارسلے ڈال کر مکس کر لیں اور انڈوں اور زیتون سے سجا کر پیش کر یں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex