تازہ ترینکچن

رمضان میں بنائیے اب گھر میں فروٹ چاٹ

اجزا :
کیلے۔۔۔دو عدد
خربوزہ۔۔۔ ایک عدد
آڑو۔۔۔دو عدد
چینی۔۔۔ایک پیالی
لیموں۔۔۔ تین عدد
کالی مرچ پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائے کا چمچ
سیب۔۔۔دوعدد
انار۔۔۔دو عدد
انگور بڑے والے۔۔۔بیس دانے
پانی۔۔۔ایک پیالی
چاٹ مصالحہ۔۔۔ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ پسی ہوئی۔۔۔آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
ایک دیگچی لے کر چینی اور پانی ملا کر شیرا پکا لیں تازہ بننے سے پہلے اتارلیں۔ سارے پھل اچھی طرح سے دھوکر چھیل لیں اور چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ، جب شیرا ٹھنڈا ہو جائے تو ایک لیموں کا رس ڈال دیں۔ کٹے ہوئے پھلوں پر بھی لیموں کا رس ڈال کر تھوڑی سی چینی چھڑک دیں تاکہ کالے نہ ہو جائیں ٹھنڈے شیرے میں پھل ڈال کر فرج میں رکھ دیں جب کھانے کے لیے پیش کرنا ہو تو چاٹ مصالحہ اور کالی مرچ چھڑک دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex