تازہ ترینموسم

رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 27مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے،مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا، محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ 27سے 31مارچ کو اسلام آباد، راولپنڈی، مری ،گلیات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ 29اور 30مارچ کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex