امور خانہ داریخواتین

گھریلو ٹوٹکے

شیشے کے برتن
شیشے کے برتنوں کو اگر نمک اور سرکہ ملا کر دھویا جائے تو برتن بالکل صاف اور چمک دار ہو جاتے ہیں ۔
بند سنک
کچن میں برتن دھوتے وقت اکثر سنک میںپانی جمع ہوجاتا ہے ۔اس کا آسان حل یہ ہے کہ کپڑے دھونے والا سوڈا کو گرم پانی میں اُبال کر سنک کے اندرڈا ل دیا جائے یہ سنک کی گرم نالیوں میں جمع مواد کو صاف کر دے گا اور پانی دوبارہ اکٹھا نہیں ہو گا ۔
چیو نگم کو اُتارنا
اگر کسی کپڑے یا قالین وغیرہ پر چیونگم لگ جائے تو اُ س کو اُتارنے آسان سا طریقہ یہ ہے کہ اُ س حصے پر بر ف کی ڈلی لے کر رگڑیں تو چیونگم ٹھنڈی ہو نے کے بعد اکڑ جائے گی اور آسانی سے اُتر جائے گی ۔
گھر کے شیشوں کی صفائی
گھر کے دروازوں ‘کھڑکیوں کے شیشے اور آئینے چمکانے کیلئے کپڑوں میں لگانے والا نیل پانی گھول کر شیشوں پر ملیں پھر صاف اور نرم کپڑے کی مدد سے اسے صاف کرلیں ۔شیشے چمک جائیں گے۔
کھانے کی خوشبو
کھانا پکاتے وقت اگر ایک موم بتی روشن کرکے چولہے کے پاس رکھ دی جائے تو کھانے کی خوشبو کچن تک محدود رہتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex