خواتینفیشن و لباس

بالوں کو مظبوط اور ریشمی بنائے

دہی میں انڈے کی سفیدی اور سرسوں کا تیل ملا کر ایک گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں اس سے خشکی ختم ہو جائے گی اور بال لمبے اور چمکیلے ہوں گے۔
ایلو ویرا جیل دو چمچ اور دو چمچ شہد ڈال کر بالوں میں آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں اس سے بال چمکدار اور لمبے ہو جائیں گے۔

اگر سر میں بال کہیں کہیں کم ہے تو پیاز کا پانی نکال کر لگانے سے بال گھنے آنے شروع ہو جائیں گے۔

تازہ ناریل کا پانی احتیاط سے نکال کر ایک بوتل میں ڈال لیں روزانہ اُٹھنے کے بعد آہستہ آہستہ بالوں میں لگائیں چند دنوں بعد بال گرنا بند ہو جائیں گے۔

انڈے کی سفیدی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل اور شہد کو اچھی طرح ملا کر ایک گھنٹے کیلئے سر پر لگا کر چھوڑ دیں اس سے بال گھنے اور مضبوط ہوں گے۔
رات کو بالوں میں تیل لگا کر چند منٹ اس کا مساج کریں اور رات بھر اس کو بالوں میں لگا رہنے دیں اس سے بال ٹوٹنا رک جاتے ہیں۔

سر پر لہسن پیاز یا سرکہ کا رس ملیں اس بات کا خیال رکھیں کہ ان تینوں میں سے ایک چیز کا استعمال دو چیزوں میں مکس مت کریں اور رات بھر لگا دہنے دے اور صبح اُٹھ کر اچھی طرح دھو لیں اس سے بال گرنا کم ہو جائیں گے۔

انڈے کی سفیدی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل اور شہد ملا کر بالوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں ۔ بالوں کو مضبوط اور گھنے بنانے میں مدد دے گا ۔

رات کو بالوں میں تیل لگا کر چند منٹ مساج کریں اور رات بھر تیل بالوں میں رہنے کے بعد صبح شیمپو کرلیں ۔ اس سے بال ٹوٹنا رک جائیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex