بین الاقوامی

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔

خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1اعشاریہ 15ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں کمی کا فیصلہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب نے یکم مئی سے تیل کی پیداوار پانچ لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے کا اعلان کیا، سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ کی کٹوتی سال کے آخر تک جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex