بین الاقوامیسیاست

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد شیخ حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

بنگلہ دیش میں انتخابات کے نتائج آتے ہی شیخ حسینہ واجد سے استعفے کے مطالبے کیے جارہے ہیں ۔ بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت نیشنلسٹ پارٹی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن عبدالمعین خان نے اپوزیشن کی جانب سے استعفیٰ دینے اور ’’ڈمی الیکشن‘‘ کو منسوخ کرنے کا مبطالبہ کیا ہے ۔ "جنگ ” کی خصوصی رپورٹ کے مطابق عام انتخابات کے صرف ایک دن بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہوں نے کم ٹرن آؤٹ پولز میں کامیابی کا دعویٰ کیا لیکن ابھی5 سال کی مسلسل چوتھی مدت کے لئے عہدہ سنبھالنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex