ادببین الاقوامیپاکستانشاعری

فلسطین!

عفت بتول اسلام آباد

میں فلسطین ہوں
پریشان ہوں،بے حال ہوں
پھر بھی میں نہال ہوں
اسلام کا امین ہوں
کیونکہ میں فلسطین ہوں
سہہ رہے ہیں جدائیوں کو
پکارتے ہیں بھائیوں کو
سر پر سائبان، نہیں
منہ میں زباں نہیں
ایمان لیکن قائم ہے
قائم ہے اور دائم ہے
موت کو گلے لگایا ہے
خود کو تب منوایا ہے
اپنی تقدیر بدلیں گے
دنیا تسخیر کر لیں گے
زمین سے یہ وعدہ ہے
جان دینے کا ارادہ ہے
یہ موت تو آنی جانی ہے
ہمیں آخرت بنانی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex