بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے جہاز میں پانی ٹپکنے لگا،ویڈیو وائرل

بھارت کی مشہور ایئر لائن ایئر انڈیا کے جہاز میں پانی ٹپکنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران فضائی حادثات میں اضافے کے باوجود بھی ایئر لائنز نے اپنے حفاظتی پروٹوکولز میں اضافے کی بجائے نظرانداز کرنا شروع کر دیا ہے جس کی خوفناک مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہو تی وہ ویڈیو ہے جس میں جہاز میں سے پانی تیزی سے ٹپک رہا ہے ۔
سوشل میڈیا پرویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں جہاز میں سے دوران پرواز لیکج کے باعث پانی ٹپک رہاہے اور یہ جہاز کسی اور کا نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک کی ایئر لائن ’ ایئر انڈیا‘ کا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex