پاکستانتازہ ترین

’’ اس وڈیرے کو میسج بھیجیں کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور ‘‘ بلوچستان سے آئی بچی کی شکایت، آرمی چیف نے موقع پر ہدایت جاری کردی

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی سے آئی بچی کی شکایت پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے موقع پر موجود عسکری حکام کو ہدایات جاری کردیں اور بچی کو دلاسہ دیا کہ آپ پریشان نہ ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں آرمی چیف نے بچی کے سر پر دست شفقت رکھتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کا کون کمانے والا ہے اور کھانا پینا کیسے چل رہا ہے جس پر بچی نے جواب دیا کہ کوئی کمانے والا نہیں۔ بھائیو ں کے بارے سوال پر بچی نے بتایا کہ سب سے بڑی میں ہوں، بھائی چھوٹے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex