پاکستان

نواز شریف 18 اپریل کو عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(وقائع نگار ) نواز شریف 18 اپریل کو عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن سے اٹھارہ اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ عمرہ کا فریضہ ادا کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی 10 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گی، اور شریف خاندان سعودی عرب میں عمرہ ادا کرے گا۔

دوسری طرف وزیر اعظم شہباز شریف کا عید کے بعد دورہ سعودی عرب کا امکان ہے، جب کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ نواز شریف عیدالفطر بھی سعودی عرب میں منائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex