بین الاقوامی

سری لنکا کا 7ممالک کے لیے فری سیاحتی ویزوں کا اعلان

سری لنکا نےبھارت سمیت سات ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کے لیے کیا گیا ہے۔
یاد رہے اکتوبر میں سری لنکا کی کابینہ نے انڈیا، چین، روس، ملائیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کا فیصلہ کیا تھا۔سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کے مطابق فری آزمائشی بنیاد پر سیاحتی ویزے جاری کرنے کا سلسلہ 31 مارچ 2024 میں 30 دن کے لیے شروع کیا جائے گا۔سیاحوں کو فری ویزے پر 30 دنوں تک سری لنکا میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex