بین الاقوامی

کویت کا ملازمین کو عید پر 6چھٹیاں دینے کا اعلان

عیدالاضحی کے موقع پر کویت نے ملازمین کے لئے چھ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

کویت کی کابینہ نے تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں بڑی عید منانے کے لئے 27 جون بروز منگل یومِ عرفات سے 2 جولائی بروز اتوار تک 6 دن کی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔

تمام ادارے اور وزارتیں تین جولائی بروز پیر سے دوبارہ کام شروع کریں گے، واضح رہے کہ مصر کے قومی ادارہ فلکیاتی تحقیق کے مطابق اس سال یوم عرفات 27 جون 2023 بروزمنگل کو اورعید الاضحی 28 جون 2023 بروز بدھ کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex