امور خانہ داریتازہ ترینخواتین

اپنے گھر کو خوبصورت بنانا اب آپ کے ہاتھ میں

کمرے کو کھلا دکھانے کے لئے دیواروں کے ہم رنگ پردے لگائیے۔

پردوں کے راڈز کھڑکیوں کے عین اوپر ہونے کے بجائے چھت سے کچھ انچز نیچے لگائیے۔

ایک اور سستا طریقہ یہ ہے کہ آپ بڑے سائز کے دیواری اسٹیکر استعمال کر لیں۔ یہ اسٹیکر پھولوں پودوں کے بھی ہو سکتے ہیں اور پرندوں وغیرہ کے بھی۔

اپنی چیزوں کی نمائش کرنے کے لئے میز رکھنے کے بجائے انہیں دیواروں پر لٹکائیں،

اگر آپ پورے کمرے میں رنگ نہیں کرنا چاہتے تو اس کی جگہ آپ وال پیپر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے ایک بور سا کمرہ بھی خوبصورت لگنے لگے گا۔

سیڑھیوں کے نیچے خالی جگہ کا استعمال کریں،

فرشی اور میز کے لیمپس کے مقابلے میں دیواری روشنیاں زیادہ جگہ بچا لیتی ہیں۔

دیوار پر ایک بڑا شیشہ لگانے سے آپ کا پورا کمرہ روشن اور خوبصورت لگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے آپ انٹیک فریم والے ڈیزائنر شیشے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex