تازہ ترینخواتینکچن

ڈبل روٹی کے مزیدار سینڈوچ

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد
گھی 8چائے کا چمچ
سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں ) چار عدد
سبز دھنیا (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
دہی (پھینٹ لیں) چوتھائی پیالی
پیاز آدھی پیالی
آلو ابال کر میش کئے ہوئے ایک پیالی
چینی اور نمک ضرورت کے مطابق
ترکیب:
کسی برتن میں گھی گرم کر یں۔ پیاز اور مرچیں ڈال کر پکائیں ، پیازوں کابراؤن کر لیں ۔ آلو ، نمک اور چینی ڈال کر دو منٹ پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔ دہی اور سبز دھنیا آمیزے میں شامل کر دیں۔ ڈبل روٹی کے 2سلائس لیں اور درمیان میں تھوڑا سا آمیزہ ڈالیں۔ دوسرا سلائس رکھ کر دبا دیں۔
فرائنگ پین میں تھوڑا سا گھی ڈال کر سلائس فرائی کر لیں۔ تمام سینڈوچز اسی طرح تیار کر یں اورکیچپ کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex