پاکستانتازہ ترین

گھڑی چور کا نعرہ لگانےپر شہری کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صلاح الدین پپی کو حراست میں لے لیا گیاہے جس کی وجہ سے ریس کورس پارک میں توڑ پھوڑ بتائی گئی ہے جبکہ دعویٰ کیا جارہاہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی جانب سے گھڑی چور کا نعرہ لگانے پر انتقامی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیاہے ۔

مقدمے کے متن کے مطابق جیلانی پارک میں ونٹر فیسٹول کی اختتامی تقریب کے دوران صلاح الدین عرف پپی نامی شخص کی قیادت میں ایک گروہ نے ہجوم کا فائدہ اٹھاتے نہوں نے اپنے نامعلوم 15 ساتھیوں کے ساتھ توڑ پھوڑ کی ، سٹیج ، لائٹوں اور گملوں کو نقصان پہنچایا گیا ، کارسرکار میں مداخلت کی گئی اور عوام الناس کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex