بین الاقوامیتازہ ترین

اقوام متحدہ کاخواتین پرعائد پابندیوں سے متعلق پالیسی واپس لینے کا مطالبہ

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں پر اظہار تشویش کیا ہے اور طالبان حکومت سے خواتین پر عائد پابندیوں سے متعلق پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یواین سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہاخواتین پر پابندیاں عالمی برادری کی توقعات کے برعکس ہیں۔یہ پالیسیاں انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کے احترام کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔خواتین اور لڑکیوں پر پابندیاں بلاجواز ہیں ۔انہیں ختم کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex