پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں نمبر گیم ……مسلم لیگ ن اوراتحادیوں کی پوزیشن مستحکم

پنجاب میں حکومت کے حوالے سے بدستورمسلم لیگ ن اوراتحادیوں کی پوزیشن مستحکم ہے، سابق منحرف ارکان کی واپسی سے مسلم لیگ کے پاس 176کاسکورموجود ہے جن میں ن لیگ کے پاس اپناسکور164کھلاڑی جبکہ ،پیپلزپارٹی کے پاس 7جیالے ارکان موجود ہیں اور حکومتی اتحاد میں شامل4آزاد ارکان سمیت راہ حق پارٹی کا ایک اہم ووٹ بھی موجود ہے۔ تحریک انصاف کے پاس ق لیگ کے ارکان ملاکر ایوان میں167ارکان موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex