پاکستانتازہ ترین

پرویز الہٰی کی آئینی اور قانونی ماہرین سے مشاورت

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کرنے کے فیصلے کے بعد اسپیکر پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔

پنجاب اسمبلی میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پرویز الہٰی نے آئینی اور قانونی ماہرین سے مشاورت کی

اس موقع پر ان کے صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی بھی مشاورت میں موجودتھے. چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عدالتِ عالیہ کے فیصلے پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex