پاکستانتازہ ترین

عمران خان کارکردگی نہ دکھانیوالے وزرا کو فارغ کردیں. جاوید میانداد

لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے وزیراعظم کومشورہ دیا ہے کہ وہ ہرہفتے اپنے وزرا کا احتساب کیا کریں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں‌نے کہا وزیراعظم ہرہفتے اپنے وزراکااحتساب کریں اورکام نہ کرنےوالے وزراکی کلاس لیں۔اگر وزرا کارکردگی نہیں دکھا رہے تو انہیں فارغ کریں۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان حکومت چلانے کے امورپرتوجہ دیں، دوسرے معاملات میں نہ پڑیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex