پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ،تھریٹ جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر دہشتگرد حملے کا خدشہ ہے۔ مولانا فضل

الرحمان کوئٹہ اور چمن کا دورہ کریں گے ، اس حوالے سے تھریٹ الرٹ میں تمام متعلقہ افسران کو سیکیورٹی کے ضروری انتظامات کرنے

کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex