پاکستانتازہ ترین

بختاور بھٹو زرداری کے بیٹےکو بینظیر بھٹو نے گود میں لے لیا

بختاور بھٹو زرداری کی خواہش کی تکمیل ہو گئی انہوں نے اپنے صاحبزادے میر حاکم کو اپنی نانی شہید بےنظیر بھٹو کی گود میں دیکھ لیا.

ان کی تمنا کی تکمیل اس وقت ہوئی . جب بختاور بھٹو زرداری کو ٹوئٹر صارف کی جانب سے تصویری خاکہ ملا جس میں میر حاکم کو بے نظیر بھٹو کی گود میں دکھا یا گیا تھا.


بختاور بھٹو نے اس خاکے کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ پسند کیا اور خوش آمدید کہا انہوں نے یہ خاکہ ری ٹویٹ کر دیا جس پر لوگوں نے پسندیدگی کے ڈونگرے برسا دجئیے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex