لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے۔ڈیرل مچل نے لاہور پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 روز قبل کوئنز ٹاؤن سے سفر کا آغاز کیا، اب پاکستان پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے کافی پرجوش ہیں، ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو اس سے پہلے کبھی ان کنڈیشنز میں نہیں کھیلے،ڈیرل مچل نے کہا کہ یہاں نیوزی لینڈ سے کنڈیشنز کافی مختلف ہیں، نوجوان کھلاڑی تجربہ حاصل کریں گے، سری لنکا کے خلاف کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔کیوی بیٹر نے کہا کہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کافی لمبی ہے، کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔
Read Next
تازہ ترین
مارچ 22, 2024
قومی کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
کھیل
مارچ 21, 2024
عماد وسیم کی بیٹی سے دعا کروانے کی ویڈیو وائرل
کھیل
مارچ 21, 2024
راجستھان کنگز نے لیجنڈز ٹرافی جیت لی
تازہ ترین
مارچ 11, 2024
خلاف ورزی کرنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
اپریل 24, 2024
محسن نقوی نے بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی
مارچ 22, 2024
قومی کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
مارچ 22, 2024
مریم نواز نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
مارچ 21, 2024
مائیکل کلارک عماد وسیم کی پاکستانی ٹیم میں عدم موجودگی پر حیران
مارچ 21, 2024
عماد وسیم کی بیٹی سے دعا کروانے کی ویڈیو وائرل
مارچ 21, 2024
راجستھان کنگز نے لیجنڈز ٹرافی جیت لی
مارچ 20, 2024
چیمپنز ٹرافی کہاں ہوگی چیئرمین پی سی بی نے بتادیا
مارچ 20, 2024
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
مارچ 18, 2024
خواہش ہے کہ اپنے ملک کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔ افتخار احمد
مارچ 11, 2024