تازہ ترینکھیل

خلاف ورزی کرنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق کرکٹر نسیم شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کی آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی۔

پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں لیول ون قانون کی خلاف ورزی کی ہے، ان پر آرٹیکل 2 کے پوائنٹ 2 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا جب کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex