کھیل

عماد وسیم کی بیٹی سے دعا کروانے کی ویڈیو وائرل

عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ایلیمینیٹر 2 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں اپنی بیٹی کے ساتھ ایک دلکش لمحہ شیئر کیا۔ ایک انسٹاگرام اسٹوری میں جو ان کی اہلیہ نے پوسٹ کی تھی، میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راونڈر کو اپنی بیٹی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے جس میں پی ایس ایل میں اپنی بہتر کارکردگی کے لیے دعا مانگتے ہیں اور ان کی بیٹی نے ان کے بعد اپنے الفاظ کو خوبصورت انداز میں دہرایا جس سے یہ انتہائی پیار بھرا لمحہ محسوس ہوا۔اس کے بعد عماد کی پرفارمنس دیکھ کر اندازہ ہوتا ہیکہ عماد وسیم کی بیٹی کی دعا قبول ہوگئی۔پی ایس ایل کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹد ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمئن بن گیا، اس مقابلے سمیت اسلام آباد کے اہم مقابلوں میں عماد وسیم کی کارکردگی نمایاں رہی ۔فائنل میں عماد وسیم نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex