پاکستانتازہ ترین

مون سون جاتے جاتے لاہور میں برس گیا

مون سون رحصت ہوتے ہوئے لاہور میں برس گیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں ایک سے چار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی،

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار کو بھی ہلکی بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے رات کے اوقات میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے آگیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کے باعث اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 65 کی قابل اطمینان سطح تک نیچے آگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex