تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی کا متبادل،حسان خان درخواست دیدی گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے7 ویں ایڈیشن کے لیےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کے متبادل کے طور پر حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے

کی درخواست کردی. شاہد آفریدی کورونا کا شکار ہونے کے بعد ان دنوں قرنطینہ میں ہیں۔حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست ٹیکنیکل

کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے۔

اعظم خان نے بتایا کہ پریکٹس سیشن میں شرکت کے لیے حسان خان کو طلب کرنے کی درخواست کی ہے، شاہد آفریدی کا آج کوویڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم

وہ اپنی آئیسولیشن مکمل کرنے کے بعد وہ اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex