پاکستانتازہ ترین

ر شیری مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اپنے درینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔ایمان مزاری نے اپنے دولہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انگوٹھی، دل اور نظر والے ایموجی کا استعمال کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ ایمان مزاری کی شادی اپنے ہی پیشے سے تعلق رکھنے ہیں اور انسانی حقوق کے مقدمات لڑنے والے وکیل عبدالہادی سے ہوئی ہے۔ عبدالہادی نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جوڑے کو مبارکباد دی جا رہی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex