پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کی دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں

رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو سے 2018 میں دوسری شادی کی تھی ، دونوں کے ہاں اس سال بیٹا بھی پیدا ہوا تھا۔

پورٹ کے مطابق دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لینے کیلئے ملیر فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بہت سی وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر وہ مزید حلیم عادل شیخ کیساتھ نہیں رہنا چاہتیں تاہم فریقین کی طرف سے تاحال باضابطہ بیان یا ان کا موقف سامنےنہیں آسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex