پاکستان

عمران خان انسداد دہشت گردی کے لئے عدالت پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، وہ عبوری ضمانتوں کیلئے پیش ہوں گے۔

ہ لاہور پولیس نے عمران خان پر زمان پارک میں پولیس تشدد سمیت دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت مختلف مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex