تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

گلیشئیر نے 32 سال بعد کوہ پیما کی لاش اگل دی

جرمنی کے 1990 میں لاپتہ ہونے والے 27 سالہ نوجوان کی لاش 32 سال بعد گلیشئیر نے اگل دی .

جرمنی سے سوئٹزرلینڈ جانے والا نوجوان 1990 میں کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں گم ہو گیا تھا نوجوان کا کچھ پتہ نہ چل سکا تھا اور لواحقین بھی تھک ہار کر بیٹھ گئے تھے۔
اب 32 سال بعد گلیشیئر کے سکڑنے سے زرمٹ پہاڑی کے ایک تفریحی مقام پر نوجوان کی لاش ابھر آئی اور وہاں سے گزرنے والی کوہ پیماؤں کی ٹیم کو لاش کے پاؤں نظر آئے۔ ریسکیو ادارے نے نوجوان کی باقیات کو نکالا اور فرانزک لیب منتقل کیا۔
ڈی این اے ٹیسٹ میں تصدیق ہوگئی کہ یہ لاش جرمنی کے نوجوان تھامس فلیم کی ہے جو 32 سال قبل لاپتہ ہوگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex