تازہ ترینکھیل

پہلے بتایا والد مر چکے ہیں پھر4 اسٹنٹ ڈالکر 4 لاکھ مانگ لئے . منظورجونئیر کے بیٹے کا الزام

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان منظور حسین جونیئر کے صاحب زادے فیصل منظور نے کہا ہے لاہور کے مقامی اسپتال کے عملے نےمیرے والد کے اسپتال پہنچتے ہی بتایا کہ وہ انتقال کرچکے ہیں مگر کچھ دیر بعد ہی انہیں زندہ قرار دے کر چار اسٹنٹ ڈال دیے اور چار لاکھ روپے کا بل بنادیا۔ کہا گیا رقم کی ادائیگی کرو تو جسد خاکی دیا جائے گا.
پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈئیر( ر) خالد سجاد کھوکھر نے اسپتال انتظامیہ کو بل ادائیگی کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد میت ورثا کے حوالے کی گئی۔ سابق ہاکی اولمپئنز نے اسپتال انتظامیہ کے رویہ پرعدالت جانے کا اعلان کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex